یوم مزدور 2020 یکم مئی کے حوالے سے پاکستان ماین ورکرز فیڈریشن کی طرف سے یہ اعلامیہ اور یادداشت جاری کیا جاتا ہے ۔

یوم مزدور 2020 یکم مئی کے حوالے سے پاکستان ماین ورکرز فیڈریشن کی طرف سے یہ اعلامیہ اور یادداشت جاری کیا جاتا ہے ۔

  • یوم مزدور 2020 یکم مئی کے حوالے سے پاکستان ماین ورکرز فیڈریشن کی طرف سے یہ اعلامیہ اور یادداشت جاری کیا جاتا ہے ۔

پاکستان کے میں چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور کشمیر تمام مزدوروں کو رجسٹرڈ کیا جائے اور اس رجسٹریشن کی بنیاد پر پہلے ہی سے قائم فلاحی اداروں میں رجسٹرڈ کروا کر تمام مراعات اور سہولیات دی جائے۔ ویلفیئر کے اداروں میں بدانتظامی اور بدعنوانی کا خاتمہ کیا جائے اور ویلفیئر فنڈز کو مزدوروں کی فلاح پر خرچ کیا جائے۔ ہر سیاسی اور حکومتی نمائندہ لیبر ڈے کی مناسبت سے رسمی بیانات جاری کرتے رہتے ہیں، حکمران عملی طور پر مزدوروں کے تحفظ، روزگار اور فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات اٹھائے۔

Have your say