پاکستان مائن ورکرز فیڈریشن کی طرف سے اعلامیہ۔

پاکستان مائن ورکرز فیڈریشن کی طرف سے اعلامیہ۔

  1. پاکستان مائن ورکرز فیڈریشن کی طرف سے اعلامیہ۔

    ایی او بی آئی کی پینشروں کی پینشن میں یکم جنوری 2020 سے دو ہزار فی ماہ اضافہ کیا گیا تھا اس طرح کل پینشن ماہ وار 8500 روپے مقرر کی گئی ہے، ماہ مارچ 2020 کی پینشن کی ادائیگی کی گئی ہے، ماہ اپریل 2020 پینشن کی ادائیگی نہیں کی گئی اور ایی او بی آئی انتظامیہ کی طرف سے پینشروں کو یہ میسیج بھیجا گیا ہے کہ پینشن کی ادائیگی میں کچھ مسائل ہیں اور پینشن کی ادائیگی 8 مئ کو متعوقہ ہیں۔ اس صورتحال میں ایی او بی آئی کے تقریباً پانچ لاکھ پینشروں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے، وفاقی وزیر محنت اور وزیراعظم سے اپیل کرتے ہیں کہ ایی او بی آئی کے پینشروں کی فوری ادائیگی کے اقدامات کریں۔

Have your say